Kya Islam mein sufiyana mosiqi Qawali Na’at aur un per haal aana Allah ka zikar nahi hai?
Kya Islam mein sufiyana mosiqi Qawali Na’at aur un per haal aana Allah ka zikar nahi hai?
کیا اسلام میں صوفیانہ موسیقی قوالی نعت اور ان پر حال آنا اللہ کا ذکر نہیں ہے؟
Surah Al-Baqara 2 : 200
پس جب تم گوشہ نشینی پوری کرلو
پس اللہ کو یاد کروجیسا کہ تم اپنے آبائ
کویاد کرتے ہویا اور شدّت سے یاد کرو۔
پس انسانوں میں سے ہے جو کہتا ہے
اے ہمارے رب ہمیںاس دنیا میں دے
اور اُس کے لئے آخرت میں
خلاق حصہ نہیں ہے۔
Surah Al-Baqara 2 : 134
وہ ایک اُمت تھی جوگزرچکی ،
اُن ہی کے لئے ہے جو اُنہوں نے کمایا،
اور تمہارے لئے جو کچھ تم نے کمایا ،
اور تم سے سوال نہیں کیا جائے گا
اُس کا جو کچھ وہ کیا کرتے تھے ۔
آلہہ اور اللہ ۔
القرآن کیا کہتا ہے
مقرّر محمد شیخ
25 – 8 – 2011 – بیان کا سال
https://www.iipccanada.com/2017/11/09/allah-aur-aalihah-2011/